ایران میں پارلیمنٹ اور ماہرین کی کونسل کے انتخابات کے لیے پولنگ کا وقت ختم ہونے کے بعد ووٹوں کی گنتی جاری ہے۔
ایران میں پارلیمنٹ کی 2 سو نوے اور مجلس
خبرگان کے88 ارکان کے انتخاب کے لیے ووٹ ڈالے گئے ۔ ووٹنگ مقامی وقت کے مطابق شام چھ بجے ختم ہونا تھی۔ لیکن ووٹروں کی رش کی وجہ سے پولنگ کا وقت پانچ بار بڑھایا گیا۔